5 جنوری 2015 - 22:27
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن نے ابنا کے دفتر کا دورہ کیا+تصاویر

حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نبیل الحلباوی نے قم میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مرکزی دفتر میں حاضر ہو کر ابنا کی ٹیم سے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن نے بروز پیر قم میں ابنا کے دفتر کا دورہ کیا۔
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نبیل الحلباوی نے قم میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مرکزی دفتر میں حاضر ہو کر ابنا کی ٹیم سے ملاقات کی اور ابنا سے متعلق جانکاری حاصل کی۔
انہوں نے اس ملاقات میں ابنا کے چیف ایڈیٹر اور عالمی اسمبلی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ابنا کے دفتر کی تصاویر:


اسمبلی کے ادارہ ترجمہ کا دورہ:

اسمبلی کی ویب سائٹ ویکی شیعہ کے دفتر کا دورہ:

..............................

۲۴۲